بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

منہا نام کا درست تلفظ اور معنیٰ


سوال

کیا لڑکی کا نام منہا رکھ سکتے ہیں؟ منہا کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ منہا کے معنی کیا ہیں؟

 

جواب

’’منہا‘‘ نام کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘(مِنْحَه) ہے، اس لیے ’’منہا‘‘ نام رکھنے کے بجائے ’’منحہ‘‘ نام رکھ لیا جائے، ’’مِنحہ‘‘  کے معنی گفٹ، تحفہ کے ہیں۔

 ’’المعجم الوسیط‘‘  میں ہے:

"المنحة: العطية". ( ۲ / ۸۸۸، دار الدعوة)

فقط والله اعلم

 


فتوی نمبر : 144212201715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں