بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منہا کا کیا مطلب ہے؟


سوال

منہا کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"منہا"  کے معنی   اردو زبان میں تفریق ،نفی،منفی،وضع کے آتے ہیں۔   (فیروز اللغاات)

منہا کوئی نام نہیں ؛ اس لیےاس کا رکھنا بھی درست نہیں ہے۔

البتہ عربی زبان میں   "مِنْحهْ" (Minhah) کا معنی ہے تحفہ، عطیہ، گفٹ، یہ نام رکھنا درست ہے۔ 

تاج العروس میں ہے:

"منح: (مَنَحَهُ) الشّاةَ والنّاقَةَ (كَمنَعَه و ضَرَبَه) يَمنَحه ويَمْنِحُه: أَعارَه إِيّاهَا، و ذكره الفَرَّاءُ في باب فعَل و يَفعِل. و مَنَحَه مالاً: وَهَبَه. و مَنَحَه: أَقرَضه. و مَنَحَه: (أَعْطَاهُ، و الاسمُ المِنْحَة، بالكسر )، وهي العَطِيّة، كذا في (الأَساس)."

(ج:7/ص:155/ط:دارالھدایة)

 فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144307102425

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں