بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میم سے لڑکیوں کے نام


سوال

میم سے لڑکیوں کے اسلامی نام بتادیں۔

جواب

ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، جس میں سے آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

  تاہم آپ کی  سہولت کے لیے چند  نام درج ہے:

"مُسَیکَه، مُسَرَّت، مُطِیعَه، مُلَیکَه، مَیمُونه، مُبَشِّرَہ، مُبِینَه، مَریَم، مَارِیَه، مَایَه."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں