بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق کے ساتھ ان شاء اللہ کہنے میں میاں بیوی کا اختلاف


سوال

شوہر نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، چندروز بعد شوہرنے کہا کہ میں نے طلاق دیتے وقت ان شاءاللہ کہا تھا، عورت کہتی ہے کہ میں نے ان شاء اللہ نہیں سنی، تو عورت مغلظہ ہوجائےگی یانہیں؟

جواب

عورت مغلظہ ہوگی  الا یہ کہ شوہر  ثابت کردے کہ اس نے ان شاء اللہ کہا تھا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144205201489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں