بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہمت نام رکھنے کا حکم


سوال

 مہمت نام رکھنا کیسا ہے؟ ترک زبان کا لفظ ہے۔

جواب

جدید ترکی  زبان میں محمد کو  "مَہْمَت"  سے  تلفظ کیا  جاتا ہے ، جب کہ قدیم ترکی میں اس کا تلفظ  "مَحْــــــــمَــــد"  بتایا جاتاہے؛ لہذا   درست تلفظ کے ساتھ اصل نام "محمد"   رکھا جائے، ناکہ مہمت۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144301200148

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں