بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 صفر 1443ھ 16 ستمبر 2021 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے کفالہ اسکیم میں پیسہ لگانے کا حکم


سوال

میزان بینک میں  "کفالہ"  میں روپے جمع کرنا اور  5 سال کےبعد منافع کے ساتھ واپس لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

 میزان بینک  کی کفالہ اسکیم میں پیسہ لگانا اور اس پر نفع حاصل کرنا درست نہیں۔

تفصیل کے  لیے  درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

پاک قطر تکافل کی پالیسی خریدنا اور اس ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201057

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں