بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مینگنی گرنے کاحکم


سوال

بکری کی اگرایک مینگنی گرجاۓپانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

جواب

 صورت مسئولہ  میں  پانی کے برتن میں مینگنی  گر نے سے پانی ناپاک ہو جائے گا ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"(قوله ‌في ‌محلب) بكسر الميم: ما يحلب فيه قاموس (قوله وقت الحلب) فلو وقعت في غير زمان الحلب فهو كوقوعها في سائر الأواني فتنجس في الأصح"

(کتاب الطھارۃ،221/1،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144505101980

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں