بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مہوش نام رکھنا


سوال

بچی کا نام مہوش رکھ سکتے  ہیں؟

جواب

اردو  زبان  میں مہ وش  درج ذیل  معانی  میں مستعمل ہے:

ایک قسم کی کوئل۔

  چاند سی صُورت  والا۔

  چاند  کی  مانند۔   

مثلِ  ماہ۔

چنانچہ مہوش نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200801

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں