بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا حقِّ مہر اپنی زندگی میں ادا کرنا ضروری ہے؟


سوال

کیا حقِّ  مہر  اپنی زندگی  میں ادا کرنا ضروری  ہوتاہے، اور  اگر حق مہر ادا کرنے سے پہلےموت آجائے تو پھر؟

جواب

حقِّ  مہر بیوی کا قرضہ ہے جو شوہر پر  ادا کرنا لازم ہے،  اگر خدانخواستہ زندگی میں  ادا نہ کر پائے تو اس کی میراث  کی تقسیم سے پہلے ترکہ  سے یہ  ادا کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں