بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مہر فاطمہ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

مہر فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’مہر‘‘  کے معنی:  سورج، محبت، دوستی کے آتے ہیں. (فیروز اللغات اردو،ص:1322)۔  فاطمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی کا با برکت نام ہے، ’’مہر فاطمہ‘‘  نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں