بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہر ایمان نام رکھنا


سوال

کیا بچی کا نام مہرایمان رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

" مہر " کا معنی ہے:سورج، آفتاب، محبت۔  (فرہنگِ فارسی، ص:754، ط:دارالاشاعت)۔مہر ایمان کا مطلب ہوگا ’’ایمان کا سورج ،ایمان کی محبت ‘‘،یہ نام رکھنا درست ہے،البتہ اس میںمؤنث کی علامت نہیں ، لہذا   بہتر ہے  کہ صحابیات  رضی اللہ عنہن یا نیک مسلمان خواتین کے ناموں پر بچیوں کے نام رکھے جائیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308102056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں