بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک میں سرمایہ کاری کا حکم


سوال

کیا میزان بینک میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟

جواب

میزان بینک سمیت کسی بھی مروجہ اسلامی بینک یا غیر سودی بینکوں کے معاملات مکمل طور پر شرعی اصولوں کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا لین دین شرعاً درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505101787

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں