میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی نکالنا چاہتا ہوں ،اس طرح کرنا صحیح ہے؟
مروجہ غیر سودی بینکوں میں سے کسی بھی بینک کے معاملات شریعت کے اصولوں کے موافق نہیں؛ لہذا ان سے قسطوں پر گاڑی لینے کا معاملہ کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111200309
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن