بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے اجارہ پرکار لینا


سوال

میزان بینک سے اجارہ پرکار لینا جائز ہے یا نا جائز حرام ہے یا حلال؟

جواب

مروجہ غیر سودی بینکوں میں سے کسی بھی بینک کے معاملات شریعت کے اصولوں کے موافق نہیں؛ لہذا ان سے قسطوں پر گاڑی لینے کا معاملہ کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں