بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے گاڑی قسطوں پر لینا


سوال

میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا جائز ہے؟

جواب

مروجہ اسلامی بینکوں میں سے کسی بھی بینک کے معاملات شریعت کے اصولوں کے موافق نہیں؛  لہذا  ان سے قسطوں پر گاڑی لینے کا معاملہ کرنا جائز نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

میزان بینک اور بینک اسلامی سے گاڑی لینے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200734

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں