بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ


سوال

اسلامی میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں؛ تاکہ نفع آئے اور ماہانہ خرچ نکلے؟

جواب

موجودہ زمانے میں میزان بینک سمیت اسلامی بینکنگ کے نام سے جتنے بھی بینک کام کر رہے ہیں ہماری تحقیق کے مطابق وہ اسلامی نہیں ہیں، اوران میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز ہے، اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202098

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں