بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس میں سرمایہ کاری


سوال

کیا میزان بینک کے "نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس" میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟

جواب

ہماری تحقیق کے مطابق میزان بینک کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے میزان بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں