بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے ذریعہ گاڑی یا بائک لینا


سوال

 میزان بینک ربا  فری سسٹم سے گاڑی یا بائیک فائنانس کروا سکتے ہیں؟

جواب

"میزان بینک" گاڑی وغیرہ کی فائنانسنگ کے لیے جو طریقہ اختیار کرتاہے، ہماری تحقیق کے مطابق ا س کے جواز کے لیے شرعی تقاضے پورے نہیں کیے جاتے، لہٰذا "میزان بینک"  سمیت  کسی بھی  بینک  سے  گاڑی یا بائیک  لینا   جائز نہیں۔

بہتر تھا کہ مذکورہ بینک "کار فائنانس" کے لیے جو صورت اختیار کرتاہے، اس کی مکمل تفصیل باحوالہ تحریر کرکے ارسال کی جاتی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں