بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا


سوال

میزان بینک کے ساتھ معاملات کرنا کیسا ہے؟کیا پاکستان میں کوئی مکمل اسلامی بینک کام کررہا ہے؟

جواب

1- ہماری تحقیق کے مطابق میزان بینک کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے میزان بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ہے۔ 2- ہمارے علم کے مطابق فی الوقت ایسا کوئی بینک نہیں ہے جو اسلامی اصول و ضوابط پر پورا اترتا ہو۔


فتوی نمبر : 143101200629

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں