بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے موٹر سائیکل/ گاڑی قسطوں پر لینا


سوال

میزان بنک سے موٹر سائیکل/گاڑی وغیرہ قسطوں پر لے سکتے ہیں؟

 

جواب

ہماری  تحقیق کے مطابق  مروجہ  غیر سودی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں،اس لیے   ان بینکوں سےتجارتی لین دین اورقسطوں پر گاڑی/ بائیک وغیرہ کی خریداری درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں