بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
میڈیکل انشورنس کا کیا حکم ہے ؟
انشورنس(میڈیکل ہو یا کوئی اور) سود،جوا اورغرر (غیر یقینی کیفیت ) جیسی خرابیوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200890
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔