بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مدیحہ نام رکھنا


سوال

مدیحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مدیحہ نام  رکھ سکتےہیں ،مدیحہ  کا معنی   قابل تعریف  ہے ۔

القاموس الوحید میں ہے :

"المدیح : الأمدوحة:  قابل تعریف ، خوبیاں ،اوصاف."

(القاموس الوحید، ص:۱۵۳۰، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144409101053

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں