بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کو قبر میں اتارنے کا وقت


سوال

 مردے کو کن  اوقات میں قبر میں اتارنا درست نہیں ہے اور کن  اوقات میں درست ہے؟ کیا اس کا بھی کوئی مکمل وقت ہوتا ہے؟

جواب

میت کو قبر میں اتارنے سے متعلق شریعت میں کوئی متعینہ وقت نہیں  ہے، جس وقت جنازہ ہو جائے اس کے بعد میت کو قبر میں رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201218

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں