بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کو دوبارہ غسل دینا


سوال

میت کو غسل دینے کے بعد دوبارہ غسل دینا کیسا ہے؟

جواب

میت  کو ایک مرتبہ  غسل  دینے  سے حکمِ شرعی پورا ہو جاتا ہے، دوبارہ غسل دینے کی ضرورت نہیں ہوتی،  اس لیے ایک مرتبہ غسل دینے کے بعد میت کو دوبارہ غسل نہیں دینا چاہیے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201669

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں