بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کو غسل دینے کی نیت


سوال

مردے کی غسل کی نیت کیا ہے؟

جواب

میت کو غسل دینے کے لیے  نیت کرنا ضروری نہیں ہے،  نیت کے بغیر بھی غسل ہوجائے گا، البتہ غسل کے لیے نیت کرنا سنت ہے،  اس لیے  یہ نیت کرلی جائے کہ: ” میت کوغسل دینا ہمارے اوپر لازم ہے اس لیے غسل دیتے ہیں“۔ (مستفاد: فتاوی محمودیہ)

میت كے غسل دینے کے طریقہ کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

میت کو غسل دینے کا طریقہ اور غسل دینے والے کا بعد میں غسل کرنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200575

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں