بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کی آنکھ کسی عزیز کے آنے کے بعد بند ہونے کی حیثیت


سوال

میت کی آنکھ کا کسی قریبی عزیز کے انتظار میں کھلے رہنااور  قریبی عزیز کے آنے کے بعد خود بخود بند ہو جانا ،اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب

شرعاً اس کی کوئی اصل  نہیں  ہے،اور  اس پر کسی شرعی حکم یا فضیلت کا مدار نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200121

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں