بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کو غسل دینے کے بعد اس کے پاس 41 مرتبہ سورہ ملک پڑھنا


سوال

کیا میت کے پاس غسل کےبعد سورہ ملک41 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

 پڑھ  سکتے ہیں۔ تاہم یہ سنت سے ثابت عمل نہیں ہے، لہٰذا اسے لازم یا فضیلت کا باعث نہ سمجھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201947

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں