بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

موزے پہن کر طواف کرنا


سوال

 کیا طواف کے وقت موزے پہن سکتے ہیں اور عام طواف ہے؟

جواب

 احرام میں نہ ہوں اور عام نفلی طواف ہو توموزہ پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200413

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں