بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
مسروقہ رقم پر زکاۃ کی نیت کرنا کیسا ہے؟
بصورتِ مسئولہ مسروقہ (چوری شدہ) مال میں زکاۃ کی نیت کرنے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144110201320
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔