بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماسک پہن کر نماز اد کرنا


سوال

ماسک پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

عام حالات میں رومال، چادر یا ماسک  سے منہ چھپا کر نماز ادا کرنا مکروہ ہے، تاہم موجودہ وبائی صورتِ حال میں احتیاطی تدبیر کے طور پر ماسک لگا کر نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

وبائی بیماری کی وجہ سے چہرہ پر ماسک لگا کر نماز پڑھنا


فتوی نمبر : 144108201203

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں