بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں سانپ کو مارنا


سوال

مسجد میں سانپ کو مارنا کیسا ہے ؟

جواب

مسجد میں سانپ کو مارنا جائز ہے ۔

وفي المبسوط للسرخسي:

"وقتل ‌الحية والعقرب في الصلاة لا يفسدها) لقوله - عليه الصلاة والسلام -: «اقتلوا الأسودين، ولو كنتم في الصلاة» «ولدغ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عقرب في صلاته فوضع عليه نعله وغمزه حتى قتله، فلما فرغ قال: لعن الله العقرب لا تبالي نبيا ولا غيره، أو قال مصليا ولا غيره."

(كتاب الصلاة، باب الحدث في الصلاة، 1/ 194، دار المعرفة - بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144408101825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں