بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں چیونٹیاں زیادہ ہیں ان کو مارنے کے لیے دوائی استعمال کرنا


سوال

مسجد میں  چیونٹیاں  زیادہ  ہیں ، انہیں  مارنے کے لیے  دوائی استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

مسجد میں چیونٹیاں  زیادہ ہوں اور نمازیوں کے لیے  تکلیف  کا باعث ہوں تو ان  کو  مارنے کے لیے  دوائی استعمال کرنا جائز ہے، البتہ دوائی  بدبو  والی   نہیں ہونی چاہیے۔

الفتاوى الهندية (5 / 361):

"قتْلُ النَّمْلَةِ تَكَلَّمُوا فِيهَا، وَالْمُخْتَارُ أَنَّهُ إذَا ابْتَدَأَتْ بِالْأَذَى لَا بَأْسَ بِقَتْلِهَا، وَإِنْ لَمْ تَبْتَدِئْ يُكْرَهُ قَتْلُهَا، وَاتَّفَقُوا عَلَى أَنَّهُ يُكْرَهُ إلْقَاؤُهَا فِي الْمَاء".

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144210201174

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں