بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں جمعہ ادا کرنا


سوال

میں مختصر صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ میں کرونا کے سبب نماز جمعہ پڑھنے جاؤں یا نہیں؟ ہاں اور نا میں جواب چاہیے!

جواب

اگر آپ خود صحت مند اور تندرست ہیں، اور شہر یا فنائے شہر  میں رہتے ہیں اور وہاں مسجد میں جاکر جمعہ پڑھنا ممکن ہو تو   مسجد میں جاکر  جمعہ کی نماز ادا کریں۔ اور  جائز احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201506

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں