
مسجد کی صف کو مسجد سے باہر الگ جماعت کے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جو صف مسجد کے لیے وقف ہو، اسے مسجد سے باہر استعمال کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144109200209
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن