بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی چھت پر ورزش کرنا جائز نہیں ہے


سوال

 کیا محلے کے نوجوان مسجد کی چھت پر ورزش کرسکتے ہیں؟

جواب

مسجد کی چھت پر ورزش نہیں کرسکتے۔

فتح القدیر میں ہے:

"(وتكره المجامعة ‌فوق ‌المسجد والبول والتخلي) لأن سطح المسجد له حكم المسجد حتى يصح الاقتداء منه بمن تحته."

(‌‌كتاب الصلاة:ج:1،ص420، ط: دار الفكر)

فتاوی شامی  میں ہے:

"(و) كره تحريما (الوطء فوقه، والبول والتغوط) لأنه مسجد إلى ‌عنان ‌السماء."

(‌‌كتاب الصلاة، لا بأس باتخاذ المسبحة لغير رياء: ج:1،ص:656،ط: سعید)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144501102616

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں