بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی بیرونی چار دیواری سے استفادہ حاصل کرنے کا حکم


سوال

مسجد کی بیرونی چار دیواری سے استفادہ حاصل کرنا کیسا ہے؟جیسےمتصل ذاتی دکان بنانا اور چار دیواری پر سامان لٹکاناوغیرہ،

جواب

صورتِ مسئولہ میں مسجد کی بیرونی چار دیواری پر سامان لٹکانایا کوئی اور فائدہ اٹھانا شرعاًجائز نہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"قلت: وبه حكم ما يصنعه بعض جيران المسجد من وضع جذوع على جداره فإنه لا يحل ولو دفع الأجرة."

(رد المحتار،کتاب الوقف،مطلب فی احکام المسجد،358/4،ط:سعید)

وایضاًفیہ:

"(وإذا جعل تحته سردابا لمصالحه) أي المسجد (جاز) كمسجد القدس (ولو جعل لغيرها أو) جعل (فوقه بيتا وجعل باب المسجد إلى طريق وعزله عن ملكه لا) يكون مسجدا۔۔۔۔
(قوله: وإذا جعل تحته سردابا) جمعه سراديب، بيت يتخذ تحت الأرض لغرض تبريد الماء وغيره كذا في الفتح وشرط في المصباح أن يكون ضيقا نهر (قوله أو جعل فوقه بيتا إلخ) ظاهره أنه لا فرق بين أن يكون البيت للمسجد أو لا إلا أنه يؤخذ من التعليل أن محل عدم كونه مسجدا فيما إذا لم يكن وقفا على مصالح المسجد وبه صرح في الإسعاف فقال: وإذا كان السرداب أو العلو لمصالح المسجد أو كانا وقفا عليه صار مسجدا. اهـ. شرنبلالية."

(الدر المختار مع رد المحتار ،کتاب الوقف،357/4،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144511100340

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں