بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
کیامسجد کا محراب مسجد کا حصہ ہے یا نہیں ؟ برائے مہربانی وضاحت فر مائیں۔والسلام
مسجد کا محراب مسجد کا حصہ ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200346
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔