بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مریم نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

مریم نام کا مطلب کیا ہےاور یہ  رکھنادرست ہے؟

جواب

مریم کا معنیٰ ہے: پارسا، باعصمت، پاک دامن۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا نام ہے؛  لہذا  بچی کا مریم نام رکھنا درست ہے۔فقطواللہاعلم


فتوی نمبر : 144307101987

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں