بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مارب نام رکھنا


سوال

’’مارب‘‘ نام رکھنا کیسا ہے، میں نے اپنے بیٹی کا نام رکھا ہے؟

جواب

’’مارب‘‘  کے معنی ضرورت و حاجت کے ہیں، اس کی جمع ’’مآرب‘‘ ہے، یہ نام رکھ  سکتے ہیں۔

مأرَب : (معجم الرائد):

’’مأرب - و مأربة - (اسم):

حاجة، غاية، جمع: مآرب‘‘. فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109202048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں