بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 محرم 1448ھ 13 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

مرحوم والد کی طرف سے دو حصے کرسکتے ہیں؟


سوال

مرحوم والد کی طرف سے دو حصے کرسکتے ہیں؟

جواب

اپنے مرحومین کی طرف سے  ایک سے زائد  قربانی کرنادرست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010201223

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں