مرد حضرات زیر ناف بالوں کی صفائی کے لئے آج کل کی جدید ادویات یا اسپرے وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟
مقصد بالوں کی صفائی ہے، جس کے لئے ذریعہ کوئی بھی اختیار کرسکتے ہیں اگرچہ بہتر یہ ہے کہ مرد استرے کا استعمال کریں۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143601200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن