بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے عورت کی جائے نماز پر نماز ادا کرنا


سوال

کیا عورت  کی  جائے نماز   پر  مرد  نماز  پڑھ  سکتا ہے؟

جواب

مرد  کے لیے عورت کے زیر استعمال   جائے نماز پر نماز  پڑھنے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں