بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کا ٹانگوں کے بال کاٹنا


سوال

کیا مرد بیوی کی خوشی کےلیے ٹانگوں کے بال اتار سکتا ہے؟

جواب

مرد کے لیے ٹانگوں کے بال کاٹنے  کی گنجائش ہے، البتہ بلاضرورت ایسا کرنا خلافِ ادب ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

''وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية.''

(5/ 358،کتاب الکراهية،الباب التاسع عشر في الختان ... الخ ، ط: رشيدية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں