بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کا ایک دن میں دو نکاح کرنے کا حکم


سوال

ایک دن میں ایک مرد دو (2) نکاح کرسکتا ہے ؟

جواب

مرد کے لیے  ایک دن میں دو نکاح کرنے میں شریعتِ  مطہرہ کی طرف سے کوئی ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں