بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

مقروض سے جھوٹ بول کر حق وصول کرنا


سوال

اگر کسی کے پاس سے ہمارے  پیسےآنا ہیں تو اس شخص سے جھوٹ  بول کر  پیسے لےسکتے ہیں؟

جواب

جھوٹ بول کر حق وصول کرنے سے جھوٹ بولنے کا گناہ ہوگا، لہٰذا جھوٹ بول کر حق لینے کی اجازت نہیں ہے، اگر وہ حق ادا کرنے میں ٹال مٹول کرے تو کوئی جائز تدبیر اختیار کرکے حق وصول کیا جائے۔فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200098

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں