بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مقولہ عورت کا پردہ شہید کے خون سے بھی افضل ہے کی تحقیق


سوال

 کیا یہ درست ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ عورت کا پردہ ، شہید کے خون سے بھی افضل ہے؟ 

جواب

سوال میں مذکور الفاظ  کافی تلاش  کے باوجود حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی جانب نسبت کے ساتھ ہمیں کسی معتبر کتاب میں  نہیں ملے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144501102228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں