بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مولانا یونس پالن پوری کا ترجمہ قرآن پڑھنا


سوال

مولانا یونس پالن پوری  انڈین کی ایپ" ریاض القرآن" پڑھنا صحیح ہے؟

جواب

مولانا یونس پالن پوری صاحب مستند عالم دین ہیں، ریاض القرآن کے نام سے انہوں نے  نہایت سادہ اور  آسان اردو زبان میں  عوام کے لیے جو   قرآن کریم کا ترجمہ  پیش کیا ہے،  اس کا پڑھنا  صحیح ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310101557

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں