بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

منکوحہ سے ویڈیو کالز کرنا


سوال

کیا منکوحہ سے(رخصتی سے پہلے پہلے)ویڈیو کالز پر دیکھ کر بات چیت کی جاسکتی  ہے؟

جواب

ویڈیو کالز پر بات کرنا تصویر بننے کی بنا پرجائز نہیں ہے۔البتہ آڈیو کالز پر بات کرنا شرعاً جائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201723

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں