بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 محرم 1448ھ 06 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

منہا یا منحا نام رکھنا


سوال

منہا یا منحا نام اردو میں کیسے لکھیں گے ؟

جواب

مذکورہ نام کا درست تلفظ یوں ہے:"مِنْحَه"(میم کے زیر، نون کے سکون اور حاء کے زبر کے ساتھ)  جس کا معنی عطیہ ہے،  لڑکی کا نام "منحہ" رکھ سکتے ہیں۔

"منہا" یا منحا" رکھنا درست نہیں۔

 المعجم الوسیط میں ہے:

"المنحة: العطية".

 ( ۲ / ۸۸۸،ط: دار الدعوة)

تاج العروس میں ہے:

" ومَنَحَه : ( أَعْطَاهُ ، والاسمُ المِنْحَة ، بالكسر )، وهي العَطِيّة ، كذا في ( الأَساس )."

 (ج:7/ص:155/ط:دارالھدایة)

فقط والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144710100394

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں