بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

منگنی کی دعوت میں شرکت کرنا


سوال

اگر کوئی منگنی کی دعوت دیں تو اس میں جا سکتے ہیں؟

جواب

اگر منگنی کی دعوت میں کوئی خلافِ شرع امور نہ ہوں تو اس میں شرکت کرنا مباح ہے ۔

موسوعہ فقہیۃ کویتیہ میں ہے:

" قال الحنفية: وليمة العرس سنة، وفيها مثوبة عظيمة. وقال المالكية: وليمة العرس مندوبة، وقيل: واجبة. وقال الشافعية: وليمة العرس وغيره سنة؛ لثبوتها عنه صلى الله عليه وسلم قولاً وفعلاً.

وقال الحنابلة: الأصل في جميع الدعوات المسماة وغير المسماة أنها جائزة، أي مباحة؛ لأن الأصل في الأشياء الإباحة. ويستثنى من ذلك ثلاثة أنواع: وهي: وليمة العرس فإنها سنة مؤكدة، وقيل واجبة، والعقيقة فإنها سنة، والمأتم فإنه مكروه وهو اجتماع النساء في الموت. وفي المغني خلاف ذلك، قال: حكم الدعوة للختان وسائر الدعوات غير الوليمة أنها مستحبة".

(الموسوعة الفقهية الكويتية ، كلمة: الدعوة، ‌‌ثانيا:الدعوة (إلى الطعام)ِ ، التطفل على الدعواتِ ، 20 / 336، وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية - الكويت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403102017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں